اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں اسلامی مزاحمت تنظیم’’ کتائب حزب اللہ‘‘ نے گزشتہ روز ایک بیان جاری کرکے شام میں اپنے ۵ مجاہدین کی شہادتوں کی خبر دی ہے۔کتائب حزب اللہ کے اس بیان میں آیا ہے کہ اس تنظیم کے ۵ افراد جو شام میں روضہ حضرت زینب (س) کی حفاظت پر مامور تھے شہید ہو گئے ہیں۔

